سب ہی بدل چکے ہیں اس ارض پاک میں اک تم نہ بدلے اب تک اس ارض پاک میں اٹھو دنیا کو بتادو کہ تم ایک زندہ قوم ہو سارے تعصبات کو اپنے ٹھوکر سے مٹا دو آنے والے دن تیرے امتحان کے ہیں دیکھو نہ لوٹ جانا پیچھلی صدی میں