بجنگ آمد

Poet: hamid raza khan By: hamid raza kham 2, karachi

فیصلہ خود وقت ہی کرتا ہے اپنے وقت پر
ہے وقت کا اب کیا تقاضہ بات ہونی چاہئے

صبح کےسب منتظر ہیں ہوگی اپنےوقت پر
دن ڈھلے تب شام ہو پھر رات ہونی چاہئے

Rate it:
Views: 408
29 Nov, 2011
More Political Poetry