عورت (مرد فرنگ)

Poet: Allama Iqbal By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

ہزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا
مگر یہ مسئلۂ زن زہا وہیں کا وہیں

قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں
گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں

فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں
 

Rate it:
Views: 467
08 Oct, 2011