تمہیں روز و شب کے دکھ میں کبھی بھولنا بھی چاہیں تو کبھی بھول نہ پائیں کہ یہ عہد زندگی ہے جسے توڑنا بھی چاہیں تو کبھی نہ توڑ پائیں