عہد وفا کے مٹا دیتے ہیں سب
Poet: rizwana By: rizwana, toronto دل کو سی لیتے ہیں کچھ اس طرح
یادوں کا تیری گزر ہونے نہ پاے
بجھا لیتے چراغ محبت کو اب
کہ لو پیار کی کہیں نہ جگمگاے
عہد وفا کے مٹا دیتے ہیں سب
بے وفائ تیری نہ خون دل کو رولاے
آج رو لیتے ہیں جی بھر کر
نہ پھر نام کی تیرے شام غم منایں
محبت کرنے والوں یہ کہتے ہیں تم سے
کٹھن ہے یہ رستہ نہ کوئ اپناے
More Sad Poetry






