نیوزی لینڈ دہشت گرد حملوں پردنیا بھر میں ہونا چاہئے احتجاج پرامن رہتے ہوئےاس واقعہ کی پرزور مذمت کی جانی چاہئے شہیدوزخمی مسلمانوں کےلئےدعا مغفرت کے ساتھ ساتھ آئندہ جمعتہ المبارک شہدا کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی جانی چاہئے