امریکی سلامتی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

قیام پاکستان کےوقت سےہی ہماری دوستی امریکہ سےتھی
خود ہی ٹوئن ٹاور گروا کےاپنےامریکی دشمن ناحق ہوگئے

اپنےسےکئی گنا بڑے پڑوسی کےمقابل ہم جوہری قوت بنے
ہمارے ایٹمی پروگرام سے کیسےانکو خطرات لاحق ہو گئے
 

Rate it:
Views: 685
18 Mar, 2019
More Political Poetry