اک اقلیت نے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ انسان اب ڈھونڈتا پھر رہا ہےہر طرف ہی دربدر
کہاں ایسی جگہ کوئی جہاں محفوظ اسکی جان ہے

کردیا پیدا مسئلہ اک اقلیت نےدو اکثریت کو لڑا کر
زمیں پر ناپید ہوتا جا رہا ہے جو وہ امن وامان ہے

Rate it:
Views: 732
17 Mar, 2019
More Political Poetry