غریبوں کے جیون کا دستور ہے یہ
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: اسد عباس, United Kingdomغریبوں کے جیون کا دستور ہے یہ
 کہ سیدھا بڑھاپے میں لاتا ہے بچپن
 
 یہ سب چونچلے ہیں امیروں کے دیپک
 بھلا کب غریبوں پہ آتا ہے بچپن
More Sad Poetry
غریبوں کے جیون کا دستور ہے یہ
 کہ سیدھا بڑھاپے میں لاتا ہے بچپن
 
 یہ سب چونچلے ہیں امیروں کے دیپک
 بھلا کب غریبوں پہ آتا ہے بچپن