غریب بیٹی کا دکھ

Poet: ذوالفقار علی بخاری By: ذوالفقار علی بخاری, Rawalpindi

چاندی اُتر گئی غریب کی بیٹی کے بالوں میں مگر
حاکم وقت کو غریب بیٹی کے دکھ کا احساس نہ ہوا

Rate it:
Views: 513
30 Jul, 2014