خوبصورت ہے زندگی پیٹ بھروں کے لئے
دنیا ہے رنگین صرف جیب بھروں کے لئے
غریب کے لئے دنیا کسی دوزخ سے کم نہیں
امیر کے لئے دنیا کسی جنّت سے کم نہیں
امیر کے گرد گھومتی ہے دولت
غریب گھومتی ہے پیسوں کے گرد
غریب کے لئے دنیا مشقت کی جگہ ہے
امیر کے لئے دنیا راحت کی جگہ ہے