غزل

Poet: Syed Najaf Ali Sherazi(Udaas Sherazi) By: Sayed Najaf Ali Sherazi, Gujranwala

یاد کرکے انکی یادوں کو
آنسو بہایا کرتے ہیں اکثر دن راتوں کو
اور تو کچھ یاد نہیں ہے مگر
یاد کرتے ہیںانکی باتوں کو
مطمن کرکے بیٹھا تھا بن میں لیکن
بھول بیٹھے ہوتم تو وعدوں کو
اشک ہجراں کی شاہ بنا مالا
حسین بنایا تھا پھر خیالوں کو
کوئی دہچکا لکا ہے روندوں کو
ٹوٹے دیکھا ہے ہم نےسانسوں کو
ھم نے بھی اداس کچھ نہیں پایا
کھو کہ ان کی نشیلی آنکھوں کو

Rate it:
Views: 788
07 Apr, 2008