غزل
Poet: Syed Najaf Ali Sherazi(Udaas Sherazi) By: Sayed Najaf Ali Sherazi, Gujranwalaانکی گلیوں سے اب کوئی نہیں رشتہ یہاں سے لوٹ جائنگے
 کہیں رسوا نہ کریںوہ زیادہ اکیلے ہی آنسوں بہائیں گے
 انکے ھاں محبت کا قتل کوئی نئی بات نھیں
 پھر بھی اسکی راہ میں گل ھی بچھا ئیں گے
 تیری گلیاں ھیں اب بھی میرے خون سے رنگیں
 تیری ظلمت کی سب کو کہانی سنائیں گے
 جس گھڑی میں لٹا تھا تو نے اک اعلان کروایا
 کردو پامال اسے خود ماتم سجائیں گے
 اب رہا وعدہ میرا او سنگدل بےوفاتجھ سے
 لیں گے اک اور جنم اور تجھ سولی پہ چڑھائیں گے
 میرے مرنے کے بعد وہ ھنسا بےبہا
 پھر کھا کے قسم کہا تجھے اور تڑپائیں گے
 اداس کی میت پہ کوئل کا نوحہ تھا فقط
 ھے اتنی بے بسی کہ خود ہی اشک بھائیں گے
More Sad Poetry






