غزل

Poet: Zeshan Rasikh By: Zeshan Rasikh, Multan

آج گر تو نہں بلائے مجھے
اے خدا موت آ ہی جائے مجھے
موت کو ساتھ لے کے چلتا ہوں
چاہتا ہوں آزمائے مجھے

Rate it:
Views: 677
10 Apr, 2008