غلبہ اسلام ۔۔۔۔۔۔۔

Poethamid raza khan. Submitted byhamidrazakhan2011
Text size

جکڑی ہوئی ہے معیشت سودخوروں کےشکنجہ میں
آئی۔ ایم۔ ایف کے پاس جاتے ہیں ہم مانگنے کو بھیک

تباہی کےدہانےپر گرچہ پہنچ گئی ہےدنیارفتہ رفتہ
مگر اب غلبہ اسلام کا وقت بھی آچکا ہےبہت نذدیک
 

More Political Poetry

Copied