غلطی

Poet: By: huma khan, kohat

دے دیتے سزائے موت یوں نہ بے جان کرتے
قسمت سے لکھے رشتے کو یوں نہ بدنام کرتے

ہوئی تھی کوئی غلطی اگر تو بتا دیتے
ہماری محبت کو یوں نہ بےنام کرتے
 

Rate it:
Views: 531
12 Jan, 2017