غموں کی گاڑی

Poet: By: Mohammad Shafan, Kharian

میرے دل کے اسٹیشن پر غموں کی ریل گاڑی ہے
خوشی کا ٹکٹ تو ناممکن ہے غموں کی بکنگ جاری ہے
 

Rate it:
Views: 879
21 Jun, 2008