غموں کے بعد
Poet: Shakir Khan Niazi By: Shakir Khan Niazi, mian wali کھلا یہ بھی غموں کے بعد مجھ پر
محبت اک پہیلی کس لئے ہے
اگر اس کو نہ تھی مجھ سے محبت
ابھی تک وہ اکیلی کس لئے ہے
اسے نفرت تھی تنہائی سے شاکر
وہ اس کی اب سہیلی کس لئے ہے
More Sad Poetry






