Add Poetry

غم بھی ہونگے ملال بھی ہونگے

Poet: Self By: Muneeb Chauhdry, Gujranwala

غم بھی ہونگے
ملال بھی ہونگے
محبت میں بہت سے
سوال بھی ہونگے
کچھ ہنسنا بھول جائیں گے
کچھ خوشی میں نہال بھی ہونگے
اس وفا کے اس جفا کے
راتیں جب چھیڑیں گی قصے تیرے
ہمارے ذہن میں بہت سے
خیال بھی ہونگے

دیکھو پھر تم ایسا کرنا
ساری یادیں پاس بلانا
جو مجھ سے کہنا ہوگا
ساری باتیں سوچ لینا
سارے شکوے لکھ لینا
لیکن دیکھو
ایسا بھی کرنا
مجھ پر اعتبار کرنا
میرا انتظار کرنا

Rate it:
Views: 651
26 Mar, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets