غم بہت ہے
Poet: By: ASLAM, BRADFORD کیا بات ہے جس کا غم بہت ہے
 کچھ دن سے یہ آ نکھ نم بہت ہے
 
 مل لیتا ہے گفتگو کی حد کہ
 ا تنا ہی تیر ا کر م بہت ہے
More Sad Poetry
 کیا بات ہے جس کا غم بہت ہے
 کچھ دن سے یہ آ نکھ نم بہت ہے
 
 مل لیتا ہے گفتگو کی حد کہ
 ا تنا ہی تیر ا کر م بہت ہے