Add Poetry

غم زندگی میں آنے لگے ہیں

Poet: jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

غم زندگی میں آنے لگے ہیں
ہم اور دل کو جلانے لگے ہیں

پوچھا جب حال دل ان سے
وہ اپنے دکھ سنانے لگے ہیں

سماں ہے اداس محفل کا آجکل
سب لوگ اٹھ کر جانے لگے ہیں

پیاسے ہی بیٹھے رہے ان کے در پر
ہم اپنا عہد وفا نبھانے لگے ہیں

ان کی رفاقت کو نہ بھول پائے ہم
اسلئے وہ بہت یاد آنے لگے ہیٰں

(اپنے چند دوستوں کے نام جو نہ جانے کہاں کھو گئے
اللہ ان کو خیریت سے رکھے آمین)

Rate it:
Views: 925
16 Jun, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets