غم سہتا ہوں بھلا دیتا ہوں
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTغم سہتا ہوں بھلا دیتا ہوں
یونہی خود کو سزا دیتا ہوں
وہ بھی دیتا ہے غموں کی نیاز
میں بھی دامن پھیلا دیتا ہوں
اسے صدمہ نہ پہنچے میری اداسی کا
یہی سوچ کے خود کو ہسا دیتا ہوں
More Sad Poetry






