غم فراق میں تڑپے گا دیکھ لینا وہ ہمارے قرب کو ترسے گا دیکھ لینا وہ ہمارے بعد لبوں پہ بٹھائے گا پہرے کسی سے ہنس کر نہ بولے گا دیکھ لینا وہ