غم لکھتا ہوں

Poet: اسد By: اسد, mirpurkhas


درد دل کاغذ پر نقش کرتا ہوں
قلم کی نوک سے غم لکھتا ہوں

جدائی کے آنسو میری سیاہی ہیں
کلک وفا جس میں ڈبوتا ہوں

دل چیر کر دو پارہ کر کے
دنیا کو میں اسد دکھاتا ہوں

Rate it:
Views: 311
21 Sep, 2022