غم کی آندھی سے بدلتے رہے رستے اپنے
Poet: فیصل شیخ By: فیصل شیخ, Karachiغم کی آندھی سے بدلتے رہے رستے اپنے
تجھے پانے کی خواہش میں نکلے تھے ہم
کیا خبر تھی تیری چاہت یہ رنگ لائے گی
ٹوٹے پتوں کی طرح راہوں میں بکھرے تھے ہم
More Sad Poetry
غم کی آندھی سے بدلتے رہے رستے اپنے
تجھے پانے کی خواہش میں نکلے تھے ہم
کیا خبر تھی تیری چاہت یہ رنگ لائے گی
ٹوٹے پتوں کی طرح راہوں میں بکھرے تھے ہم