گزار کر زندگی تو سوچا کہ زندگی میں بویا کیا کہو کر قدر پتا چلی کہ کویا کیا دل توڑ کر کسی کا رویا تو رویا کیا اور نیندیں اڑا کر دوسروں کی تو سویا تو سویا کیا