Add Poetry

غم کے سائے بڑھے آتے ہیں

Poet: محمد مسعود نوٹنگھم یو کے By: Mohammed Masood, Nottingham

‎غم کے سائے بڑھے آتے ہیں کسی قاتل کی طرح
‎درد میں ڈوبا ہوں میں کسی ساحل کی طرح

کوئی بھی ایسا نہیں جس کہہ سکیں حال دل ہم
آج اپنے ہی دور دیکھتے ہیں کسی منزل کی طرح

میرے مقدر میں بے بسی کے سوا کچھ بھی نہیں
ہاتھ کی لکیریں پڑھتا ہوں کسی زائل کی طرح

اندھیرے مجھ کو کیا دیں گے راہ زندگی میں
میرے دل کا ہر داغ روشن ہے کسی محفل کی طرح

غم کے ساگر میں کچھ یوں ہم ڈوبے ہیں مسعود
خوشی کی قطرے سے بھی خوف کھاتے ہیں بزدل کی طرح

 

Rate it:
Views: 739
14 Mar, 2019
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets