غم
Poet: By: Rahmat Faraz, Panjgoorآنسووں کو بہت سمجھایا تنہائی میں آیا کرو
محفل میں ہمارا یوں مزاق اڑایا نہ کرو
اس پر آنسو تڑپ کر بولا
اتنے لوگوں میں آپ کو تنہا پاتے ہیں
اس لئے چلے آتے ہیں
More Sad Poetry
آنسووں کو بہت سمجھایا تنہائی میں آیا کرو
محفل میں ہمارا یوں مزاق اڑایا نہ کرو
اس پر آنسو تڑپ کر بولا
اتنے لوگوں میں آپ کو تنہا پاتے ہیں
اس لئے چلے آتے ہیں