تنکا تنکا کر اکٹھا آشیانہ بنانے والا ذرہ ذرہ کر اکٹھا ڈھیر بنانے والا دو گز بھی مل جائے تو غنیمت جان مال و دولت نہیں وہاں کام آنے والا