جھانک کر اپنے گریباںوں میں یکھا ہی نہیں الزام ہی بس اک دوسرے پر ہم دھر رہے ہیں الله جانے غور کیوں اس بات پر کرتے نہیں ناگہانی موت ہی یاں لوگ اکثر مر رہے ہیں