خط لکھ دے

Poet: purki By: m.hassan, karachi

چٹھی ذرا سیاں جی کے نام لکھ دے
حال میرے ملک کا تمام لکھ دے

عوام کا مال جو سوئس بینک میں چھپا رکھا ہے
شرافت سے واپس کردے تمام لکھ دے

تم ملک اور عوام کے خیر خواہ ہو یا کسی فرد کے
رکھتے ہو اگر جمہوریت پہ یقیں تو خط لکھ دے

چرچا تو بہت کرتے ہو جمہور کے وزیر اعظم ہونے کا
جمہور کی خاطر لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کا خط لکھ دے

 

Rate it:
Views: 488
02 May, 2012
More Political Poetry