یرغمال قوم

Poet: purki By: M.Hassan, karachi

بنے پھرتے ہیں یہ جو قوم کے ہمدرد
حقیقت میں یہی لوگ ہیں اصل بے درد

پہلے بھی یہ قوم کا وقت برباد کرتا رہا
اب بھی ان کی آرذو ہے قوم رہے بے مدد

چندہ بٹورنے کے سوا یہ اور کچھ کرتے نہیں
سالوں سے یرغمال قوم کو دے رہائی میں مدد

Rate it:
Views: 543
06 May, 2012
More Political Poetry