غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا
Poet: فیض By: شفقت, Lahoreغیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا
دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا
پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا
دل ٹوٹا اتنی بار کہ ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا
More Sad Poetry
غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا
دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا
پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا
دل ٹوٹا اتنی بار کہ ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا