فاصلے ساتھ ساتھ چلتے ہیں

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

جب مداروں میں سفر کرتے ہیں
فاصلے ساتھ ساتھ چلتے ہیں

زندگی میں کمی سی رہتی ہے
حوصلے آنسوؤں میں ڈھلتے ہیں

Rate it:
Views: 1030
01 Mar, 2011