فراز

Poet: Faraz By: Tanhai, yanbu

جن کو طوفانوں سے الجھنے کی عادت ہوتی ہے
فراز ان کی کشتی کو لہریں بھی دعاںیں دیتی ہیں

Rate it:
Views: 807
05 Aug, 2009