فراق یار میں گزر رہی ہے زندگی آنکھوں میں بھی رہتی ہےنمی ہجر میں خون کےآنسوروتا ہوں لہو لہان ہے دل کی دھرتی