فرصت نکال کر وہ میرے پاس آ گیا

Poet: محسن امتیاز By: محسن امتیاز , Karachi

فرصت نکال کر وہ میرے پاس آگیا
جو اس کے دل کا حال تھا وہ سب بتا گیا

کہنے لگی تم مجھے پسند تو ہو مگر
لیکن اب میرے دل میں کوئی اور آ گیا

Rate it:
Views: 350
24 Aug, 2022
More Sad Poetry