مر گئے تو یاد کرو گے ایک بار ہی مل جاوں میں بس یہی فریاد کرو گے اب ہوں پاس تو تم۔ کو فرصت نہیں آئے گا وہ دور بھی تم پر جب وقت گزارنے کے بہانے تلا ش کرو گے