میں بندہ نسیان ہوں پُرخطا ہوں دامن پہ لگا اک داغ بدنما ہوں مری فقیری بھی عبادت ہے زاہد تُو محوسجدہ و قیام ،میں سراپا دعا ہوں