فلک کے نام

Poet: Ali Sher By: Ali Sher, Karachi

فلک نے جو دل سے قدر کی میری
اب سے ہے میری جان بھی اسکی

رکھنا خیال صرف اتنا سا کے
علی ہے فلک سے اور فلک سے ہے زندگی علی کی

Rate it:
Views: 503
19 May, 2009