فوجی اڈے ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
بآسانی جہاں انسان پہنچ ہی نہ پائے مدتوں
اب اس جگہ فوجی اڈ ے بنائے جا رہے ہیں
تحقیق کے نام پر خلا میں پہنچا کے اسلحہ
آخر کیا دن دھاڑے گل کھلائے جا رہے ہیں
بآسانی جہاں انسان پہنچ ہی نہ پائے مدتوں
اب اس جگہ فوجی اڈ ے بنائے جا رہے ہیں
تحقیق کے نام پر خلا میں پہنچا کے اسلحہ
آخر کیا دن دھاڑے گل کھلائے جا رہے ہیں