لکھے گا کون بھلا فکرے حیات کو تفصیل سے
نہ جانے کس فکر و خیال میں مصروف تھا وہ
مچھلیاں جیسے جکڑ جاتیں ہیں قضا کے جال میں
کئی لفظوں میں الجھا ہوا مثل ایک حروف تھا وہ
سسکیاں لینا بھی عالم عشق میں دشوار تھا جہاں
اپنے ہی شہرے کرب میں مشہور و معروف تھا وہ