بہت مہنگے ہیں منڈی میں مویشی وہاں کیسے غریب انسان جائیں نہیں اس بار قربانی کی ہمت ہم اس مہنگائ کے قربان جائیں