قربت کی میری پیاس

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

قربت کی میری پیاس ھے
ویسے تو میں ٹھیک ھوں
کچھہ درد دل کے پاس ھے
ویسے تو میں ٹھیک ھوں
آنکھیں اشک بار ھے
ویسے تو میں ٹھیک ھوں
 

Rate it:
Views: 784
15 Apr, 2012