قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے اسطرح سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں