قسمت کی لکیروں پر یقین کرنا چھوڑ دیا

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

میں نے قسمت کی لکیروں پر یقین کرنا چھوڑ دیا ہے فراز
جو دلوں میں بس جائے وہ قسمت کی لکیروں میں نہیں ہوتے

Rate it:
Views: 904
26 Jan, 2011