قسمت کے ہاتھوں وہی مجبور ہوتے ہیں
Poet: Nazuk Dil By: Munwar Ali, merpurkhasقسمت کے ہاتھوں وہی مجبور ہوتے ہیں
جو حقیقت سے بہت دور ہوتے ہیں
اکثر سزا ملتی ہے ان کو جو
ہر طرف سے بے قصور ہوتے ہیں
More Sad Poetry
قسمت کے ہاتھوں وہی مجبور ہوتے ہیں
جو حقیقت سے بہت دور ہوتے ہیں
اکثر سزا ملتی ہے ان کو جو
ہر طرف سے بے قصور ہوتے ہیں