قسمت

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

نہیں ہے وہ میری قسمت میں تو نا سہی لکی
مگر پھر بھی میں اپنے رب سے ُاسے مانگ لیتی ہوں

Rate it:
Views: 565
06 Jan, 2012