قسم
Poet: By: faiza, lahoreموسم کو موسم کی بہاروں نے لوٹا
کشتی کو ساحل کے کناروں نے لوٹا
ارے وہ تو اک قسم سے ہی ڈر گئے
ہمیں تو ان کی قسم دے کے ہزاروں نے لوٹا
More Sad Poetry
موسم کو موسم کی بہاروں نے لوٹا
کشتی کو ساحل کے کناروں نے لوٹا
ارے وہ تو اک قسم سے ہی ڈر گئے
ہمیں تو ان کی قسم دے کے ہزاروں نے لوٹا