قصو ر ھی سا ر ا اپنا تھا

PoetKiran Shahzadi Submitted byKiran Shahzadi
Text size

د ل آ س کی چا د ر ا و ڑ ھے بیٹھا تھا
کیا تم سے شکو ہ کر تے ھم

قصو ر ھی سا ر ا اپنا تھا
پھر کیو ں تم کو کچھ کہتے ھم

ر ا ز کی با تیں کہہ کر سب
پھر کیو ں نہ ا لٹی گنگا میں بہتے ھم

سا و ن کی الجھی الجھی با ر ش میں
تم سے کیا تکر ار کر تے ھم

ر اہ سے ھم خو د ھی بھٹکے تھے
پھر منز ل کو کیسے پا تے ھم

آ نکھ مچو لی کھیل کے تم سے
کیسے خو د میں جیتے ھم

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied